Wapda jobs 2022


 

*Wapda jobs 2022* 

واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین (ALM)، ڈرائیورز، اور اسسٹنٹ سب اسٹیشن اٹینڈنٹ (ASSA) کے لیے IESCO میں 2022 کی نوکریوں کا اعلان 15 مئی 2022 کو ڈیلی ایکسپریس اخبار میں کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ لائن مین (ALM) کے لیے 1367 آسامیاں، ڈرائیورز کی 180 آسامیاں، اور اسسٹنٹ سب اسٹیشن اٹینڈنٹ (ASSA) کے لیے 190 آسامیاں ہیں.

Wapda total seats

  میں کل اسامیوں کی تعداد 1737 ہے۔

  اسسٹنٹ لائن مین ALM, ڈرائیورز، اسسٹنٹ سب اسٹیشن اٹینڈنٹ کی شاندار 1737 جابز کا اعلان


تعلیم: میٹرک

عمر: 18 تا 35 سال


درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 مئی 2022

مکمل تفصیلات:: 👇👇

 *Apply Online here* 

👇👇👇👇👇👇

https://seoarticles4all.com/wapda-jobs-2022/



Leave a Comment