Important News

====>علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر #بہار_2020ء کے داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے.
****بنیادی تعلیم سے لیکر پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے ہونگے.
 داخلہ بھیجنے سے پہلے اطمینان کر لیں کہ اس مضمون/پروگرام میں داخلے ہو بھی رہے ہیں کے نہیں جسمیں کے آپ بھیج رہے ہیں یا بھیجنا چاہتے ہیں.

    =======>@#غور_سے_پڑھیں@<=======
ایڈمیشن کیسے بھیجنا ہے? پراسپیکٹس کہاں سے ملیں گیں? ریجنل آفس و سیل پوائنٹ کہاں ہیں? اوپن یونیورسٹی کون کون سے پروگرامز/ڈگریاں کرواتی ہے?اور بہت کچھ  #سب_ایک_ہی_پوسٹ_میں…👇👇👇👇👇👇
  👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
پراسپیکٹس, یونیورسٹی کی مین برانچ کے علاوہ ریجنل آفسز اور مقررہ سیل پوائنٹس سے لیۓ جا سکیں گے…اپنے شہر کے ریجنل آفس و علاقے کے قریب ترین سیل پوائنٹ کی معلومات کیلیۓ لنک وزٹ کریں:-
#ریجنل_آفسز:👇
👉http://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp
#سیل_پوائنٹ: 👇
👉http://adms.aiou.edu.pk/salepoint/
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
پراسپیکٹس حاصل کرنے کیبعد سب سے اہم مرحلہ مضامین کا انتخاب ہے …مضامین, کورس کی تفصیل, دورانیہ, داخلے کی شرائط (criteria) وغیرہ ویب سائٹ سے دیکھنے کیلیۓ ذیل لنک اوپن کریں.
#پروگرامز: 👇
👉http://www.aiou.edu.pk/Ed_Programmes.asp
#آن_لائن_پراسپیکٹس دیکھنے کیلیۓ  یہاں کلک کریں👇
https://www.aiou.edu.pk/admission/pg-pros.asp
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
پراسپیکٹس میں دیۓ گۓ پسندیدہ مضمون کی سیلیکشن کیبعد اس میں موجود فارم کو مکمل اور درست پر کریں …مطلوبہ کاغذات/ڈاکومنٹس (جو بھی جتنی بھی تعداد میں مانگے گۓ ہوں) کو ایڈمیشن فارم کیساتھ سٹیپلر کریں اور تصویر کو گوند/گلیو سے چسپاں کریں…ان تمام مراحل سے گزرنے کیبعد سب سے #اہم_اور_آخری کام منتخب کیۓ گۓ مضامین کی #درست_فیس  کا فارم پر اندراج ہے…فیس کے درست اندراج کیلیۓ ذیل لنک اوپن کریں.
#فیس_کیلکیولیٹر: 👇
👉http://fee.aiou.edu.pk/
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
(یاد رہے کہ یہ سہولت صرف میٹرک, انٹرمیڈیایٹ اور بیچلرز کیلیۓ ہے)
ہر سمیسٹر کے آغاز پے یونیورسٹی #جاری_طلباء_و_طالبات (یعنی continue سٹوڈنٹ انہیں کہتے ہیں جو پہلے سے کسی پروگرام میں انرولڈ ہوں یعنی پہلا, دوسرا, تیسرا…سمسٹر ہو) کو
#Continue_admission_form
گھر (پوسٹل ایڈریس پے) بھیجتی ہے…داخلے کے آغاز کیبعد پندرہ (15) دن تک فارم موصول نہ ہونے کی صورت میں وقت ضائع کیۓ بغیر گوگل سے پرنٹ لیکر مکمل فیس جمع کروائیں.
#جاری_طالبعلموں_کا_فارم: 👇
👉http://enrollment.aiou.edu.pk/cont/
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
#نوٹ(#Note):
نۓ (پہلی مرتبہ) داخلہ لینے/بھیجنے والوں کو ہدایت کیجاتی ہے کہ #مطلوبہ_کوائف (required things) مثلأ گزشتہ ڈگریوں کی تصدیق شدہ کاپی, شناختی کارڈ/ب-فارم وغیرہ مطلوبہ تعداد کیمطابق ہی فارم کیساتھ لف کریں اور خصوصأ #فیس (تسلی کیبعد کہ درست/صحیح ہے) مکمل جمع کروائیں… تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کے #اعتراض (objection#) سے بچا جا سکے.
(زیادہ تر طالبعلموں کی انہی غلطیوں/لاپرواہیوں کی وجہ سے اعتراض لگتا ہے اور تمام عمل سستی کا شکار ہوتا ہے).
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
تمام (#جاری_و_نۓ) طالبعلموں سے گزارش ہے کہ ایڈمیشن فارم/فیسیں جلدی جمع کروائیں تاکہ پروسیس جلدی شروع ہوسکے… #تاخیر اور #wait سے حتی الکمان بچا جا سکے…
ایک اور بات مضمون کا انتخاب پہلے ہی سوچ سمجھ کے کریں…سبکو بعد میں یاد آتا ہے میں نے وہ رکھنا تھا, یہ رکھ لیا وغیرہ…تبدیلی تو ہو ہی جاتی ہے لیکن آپ یہ دیکھیں کہ خود آپکا اور عملے کا کتنا وقت ضائع ہوتا ہے…بعد میں شور مچانے (یونیورسٹی کا عملہ بڑا سست ہے, اتنی late کام کرتی ہے, کتابیں وقت پر نہیں بھیجتی وغیرہ…) کی بجاۓ اگر آپ فارم صحیح/مکمل پر کریں, ڈاکومنٹس پورے مہیا کریں, وقت پر فیس اور فارم جمع کروائیں, مضمون پہلے ہی درست select کریں تو یقینی طور پر کام بروقت ہوگا.?
==>Join fb group “AIOU STUDENTS”<==
وقت پر ایڈمیشن فارم جمع کروانے کے #ڈیڑھ_ماہ بعد اپنا ایڈمیشن یہاں کنفرم دیکیھیں(انشاء اللہ).
#ایڈمیشن_کنفرمیشن: 👇
👉http://www.aiou.edu.pk/Admission.asp
یہاں “result not found” کی صورت میں اوبجیکشن میں دیکیھیں گے.
#ایڈمیشن_اوبجیکشنز: 👇
👉http://adms.aiou.edu.pk/obj_ssearch.php

Leave a Comment