تمام ویری فیکیشن آفیسرز کی سہولت اور ووٹر لسٹ میں نام ڈھونڈنے میں آسانی
تمام ویری فیکیشن آفیسرز کی سہولت اور ووٹر لسٹ میں نام ڈھونڈنے میں آسانی کے لیے آج سے مورخہ 15-12-2021 تک 8300 میسج سروس فری/مفت کر دی گئی ہے۔۔ تصدیق کندگان اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے متعلقہ ووٹرز کا فری میسج کے ذریعے نام ڈھونڈ کر اپنا تصدیقی عمل مکمل کریں Click here … Read more