ہمیں میٹرک، انٹر کے امتحانات کے لیے درخواستیں درکار ہیں۔
قابلیت انٹر۔
اجرت سنگل شفٹ 1000 روپے
ڈبل شفٹ 2000 روپے۔
آخری تاریخ 15 فروری۔
مفت اپلائی کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
کم ازکم
انٹر میڈیٹ
کوالیفائیڈ نگران عملہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
افراد کے لیے سنہری موقع
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن حکومت پنجاب کا ایک خودمختار ادارہ ہے جو پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔
پنجاب اسکو کیشن فاؤنڈیشن کو پنجاب کے تمام اضلاع کی تمام تحصیلوں سے سالانہ کو ائی ایشورنسٹیٹ (QAT) منعقد کرانے کے
لیے مناسب امیدواروں سے پارٹ ٹائم ٹھیٹ ایڈمنسٹریشن شاف ( نگرانی کے طور پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
شرائط و ضوابط
مرداورخواتین کے
و امیدوار کی عمر کی حد 20 سے 40 سال ہو۔
لیے یکساں مواقع
کو تعلیمی قابلیت کم ازکم انٹرمیڈیٹ (ایف اے ایف ائیں کی کیا مساوی ہو۔
امتحانی سنٹر کے اوقات کاربح 7:30 سے دو پہر 2:30 بجے تک ہوں گے۔
امیدوار کے پاس سکول امتحانی مرکز ) تک پہنچنے کے لیے اپنی سواری کا انتظام ہو۔
کو سنگل شفٹ ڈیوٹی کے لیے 1000 روپے اورڈبل شفٹ کے لیے 2000 روپے روزانہ کی بنیاد پر معاوضہ دیا جائے گا۔
تب افرادکی پی کی گران عمل کی ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا اورمستقبل میں بھی انکی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
و امیدوار سی بھی طرح کی مجرمانہ کاروائی میں مطلوب یاملوث نہ ہو۔
نوٹ: پیف پارٹنرز یا ان کے رشتہ دار اور پیف سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ و دیگر عملہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔
خواہشمند امیدوار اپنی درخواست دیئے گئے لنک پر 15 فروری 2022 تک جمع کرائیں۔
پہلے سے رجسٹرڈ امیدواران لاگ ان کر کے آن لائن اقرار نامہ (Concent Form) بمع کرائیں۔
Download advertisement 👇👇👇👇👇👇👇
Read this also👇👇👇👇
5 Ways to Make Money Online with Amazon
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن